نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ دوسری جانب تکفیری دہشت گردوں نے حلب شہر کے ایک اسکول پر مارٹر گولے سے حملہ کیا جس مین 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔ دہشت گردوں نے شہر حلب کے الفرقان محلے میں واقع الفرقان اسکول پر حملہ کیا۔ اس حملے میں 10 دیگر بچے زخمی بھی ہوئے ہیں۔
انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ دہشت گردوں کو پتا تھا کہ شام کی فوج مشرقی حلب میں وسیع آپریشن کی تیاری کر رہی ہے۔
3- شامی حکومت کی یہ تاکید ہے کہ عام شہریوں کو مسلح دہشت گردوں نے اسیر بناکر رکھا ہے۔ مشرقی حلب کے اندر موجود دسیوں خاندانوں نے شامی حکومت اور فوج کو فون کرکے دہش ...
انسانی سلوک کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنٹ ہسپتال کے عملے کو ڈراتے دھمکاتے ہیں۔ الوقت - ایمنیسٹي انٹرنیشنل نے سعودی عرب کے ایجنٹوں کے ایک اور غیر انسانی سلوک کا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایجنٹ ہسپتال کے عملے کو ڈراتے دھمکاتے ہیں اور انہیں اور عام شہریوں کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال ک ...
انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
انہوں نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ آج شام کے بچے بغیر کسی خوف کے پوری امن و سلامتی کے ساتھ اپنے اسکول جانے کے خواہش مند ہیں۔
انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
حلب کے محاذ کی اہم حالیہ تبدیلیوں میں سے ایک قدیمی حلب سے تکفیری دہشت گردوں کا فرار ہونا اور فوج کا داخل ہونا ہے۔ یہ وہی محلے ہیں جن پر چار سال پہلے دہشت گردوں نے قبضہ کیا تھا اور اس قدیمی اور تاریخی میدان کو ویران اور برباد کر دیا تھا۔
تسنیم ...
انسانی قوت میں کمی ہے۔ داعشی موصل سٹی کی آبادی کے مد نظر وہاں کے مقامی افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں جس کی وجہ سے فوج کی پیشرفت کافی کند ہو گئی ہے۔ اس شہر کی آبادی بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے فوج کو اپنے آپریشن کی حکمت عملی تبدیل کرنی پڑی ہے۔ اس بنا پر دوسری فوجیں آسانی سے موصل میں ...